18 مئی 2015 - 10:38
یمن پر سعودی عرب کی بمباری اورجارحیت دوبارہ شروع ہوگئی

سعودی عرب نے 5 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد یمن پر دوبارہ جارحیت اور بمباری کا آغاز کردیا ہے ادھر اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی المیہ پر خبردار کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے 5 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد یمن پر دوبارہ جارحیت اور بمباری کا آغاز کردیا ہے ادھر اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی المیہ پر خبردار کیا ہے۔

سعودی عرب نے عارضی جنگ بندی کے دوران پر بھی یمن میں حملے جاری رکھے تھے سعودی عرب نے تازہ بمباری میں یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

.......

/169